پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے درپے لگ رہے ہیں۔
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، یوں لگ رہا ہے ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے در پے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک کے تینوں اداروں کے سربراہان مل بیٹھیں، اہم بات یہ ہے کہ ہم آپس میں ڈائیلاگ کریں، وزیراعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس چاہتے ہیں ادارے مضبوط ہوں، وقت کی ضرورت ہے ایک قومی ڈائیلاگ ہونا چاہیے جس میں نئے آنے والے چیف جسٹس، جسٹس گلزار کو بھی شامل کیا جائے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ آرمی چیف فوج کا سربراہ ہے اور فوج پاکستان کی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کے لیے آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر اتفاق رائے ہے، الیکشن کمیشن ممبران کے ناموں پر اتفاق رائے ہوگیا ہے، چیف الیکشن کمشنر کے معاملے پر بھی جلد اتفاق رائے ہو جائیگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اظہرعلی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی خراب پرفارمنسٹیسٹ ٹیم میں اظہر علی کی موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنزدوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز TheRealPCB ICC CricketAus PAKvsAUS
مزید پڑھ »