ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد 61 ہوگئی -
میڈل ٹیبل پر بھارت نے ایک سو ایک میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن پالی ہے، نیپال دوسرے نمبرپر چلاگیاہے، سری لنکا نے تیسری پوزیشن پالی ہے جب کہ پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔
ایتھلیٹ محمد نعیم نے 110 میٹر ہرڈلز میں پاکستان کو سونے کا تمغہ دلادیا۔ نیپال میں جاری گیمزمیں محمد نعیم نے مقررہ فاصلہ 14 عشاریہ30 سکینڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن پائی۔ تائیکوانڈو کی 58 کلوگرام کلاس میں ہارون خان اور 80 کے جی میں رب نواز نےگولڈمیڈل لے کر میڈل ٹبیل پر پاکستان کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ ووشو میں محمد امجد اقبال نے مائنس پچاسی کلوگرام میں پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ اعصام الحق، عقیل خان کی موجودگی میں بھی قومی ٹینس ٹیم بہتر پرفارمنس نہ دے سکی اور سلور میڈل ہی جیت پائی۔ اتھلیٹکس میں چار سومیٹر ویمنز میں صاحب اسرا نے برانز میڈل جیتا۔
کبڈی میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 21 کے مقابلے میں 37 پوائنٹس سے ہرایا۔شوٹنگ کے ٹیم ائررائفل میں پاکستان نے سلورمیڈل لیا۔ویٹ لیفٹنگ کی 55 کلوگرام کیٹگری میں صآئمہ نے برانز میڈل پایا۔پاکستانی ویمن ہینڈبال ٹیم نے پہلےمیچ میں مالدیپ کو شکست دی جبکہ مینز ٹیم نے نیپال کے خلاف کامیابی پائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہواریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہ WarriorSeven MilitaryDrills SpecialForces China Pakistan
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکس چینج ، زبردست اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان غالبپاکستان اسٹاک ایکس چینج ، زبردست اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان غالب Pakistan StockMarket Bearish Trend Business Trade
مزید پڑھ »
خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
مزید پڑھ »