واریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہ

پاکستان خبریں خبریں

واریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

واریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہ WarriorSeven MilitaryDrills SpecialForces China Pakistan

”واریئر” سلسلے کی ساتویں مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لے گا جس کے لئے چین کی پیپلز لبریشن آرمی سنکیانگ ملٹری ریجن کا سپیشل فورسز بریگیڈ کا ایک دستہ پاکستان روانہ ہوگیا ہے۔ اس بات کا اظہارچین کی وزارت قومی دفاع سے جاری بیان میں کیا گیا ہے۔ چین کی وزارت قومی دفاع کے مطابق ”واریئر سیون” مشترکہ فوجی مشقوں میں چینی فوجی، فضائی ٹرانسپورٹیشن اور گاڑیوں کو بھی استمعال لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ واریئر سیون مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کے مشترکہ منصوبوں کو دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کی فوجی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔...

تنصیبات کے مشترکہ دفاع کو ان مشقوں میں پہلی بار شامل کیا گیا ہے جس دوران دونوں ملکوں کی فوج پہاڑی علاقوں میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیوں کی مشقیں کریں گے۔ چین کے انسٹی ٹیوٹ آف کنٹمپریری انٹرنیشنل ریلیشنز کے انسداد دہشتگردی کے ماہر لی وی نے گلوبل ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان مشقوں میں اس بار سرکاری اور سویلین عمارتوں سمیت سی پیک کے مرکزی منصوبوں کے دفاع کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے بیان میں چینی یونٹ کے کمانڈر یانگ لی نے کہا کہ ان مشقوں میں گولہ بارود استعمال ہوگا تاکہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس - ایکسپریس اردوسندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ
مزید پڑھ »

جنگ بندی:قومی مصالحت آگے بڑھانے کے لئے فلسطینی وفد کی قاہرہ آمدجنگ بندی:قومی مصالحت آگے بڑھانے کے لئے فلسطینی وفد کی قاہرہ آمدجنگ بندی:قومی مصالحت آگے بڑھانے کے لئے فلسطینی وفد کی قاہرہ آمد Palestine Ceasefire
مزید پڑھ »

چین میں ایک بار پھر اپنی طرز کے منفرد نظام کا اطلاق - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاحچین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاحچین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاح تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 16:52:02