چین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاح

پاکستان خبریں خبریں

چین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاح
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

چین کیلئے روسی گیس پائپ لائن کے تاریخی منصوبے کی تعمیر کا افتتاح تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی روس سے چین کے لیے گیس کی ترسيل ممکن بنانے کے مقصد سے پائپ لائن کی تعمیر کے تاریخی منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔

اس موقع پر روسی صدر پوٹن نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس بھی کی، جسے روسی ٹیلی وژن پر براہ راست دکھایا گیا۔ اس ویڈیو کانفرنس میں صدر پوٹن نے کہا، اس پائپ لائن کی تعمیر صرف روس اور چین کے لیے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں توانائی کی منڈی کے لیے بھی حقیقی طور پر ایک تاریخی واقعہ ہے۔

ہزاروں کلومیٹر طویل اس منصوبے کے تحت چین کو روس سے قدرتی گیس کی فراہمی زیادہ سے زیادہ بھی 2023ء تک شروع ہو جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں نئی موبائل سروسز کے لیے چہرے کا سکین لازمیچین میں نئی موبائل سروسز کے لیے چہرے کا سکین لازمیچین میں پہلے ہی اپنی آبادی کے سروے کے لیے فیشل ریکگنیشن یعنی چہرہ پہچاننے کی ٹیکنالوجی زیرِ استعمال ہے مگر سینکڑوں سوشل میڈیا صارفین کو اپنے بارے میں جمع کیے گئے ڈیٹا کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں خدشات ہیں۔
مزید پڑھ »

چین میں ایک بار پھر اپنی طرز کے منفرد نظام کا اطلاق - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

ایران و چین کی جوہری معاہدے پر مشاورتایران و چین کی جوہری معاہدے پر مشاورتایران و چین کی جوہری معاہدے پر مشاورت Iran China NuclearDeal MaZhaoxu AbbasAraghchi Agreed araghchi
مزید پڑھ »

لاہور : غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں، 2 زخمیلاہور : غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں، 2 زخمیلاہور : غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں، 2 زخمی Two Die Cylinder Blast GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »

چین پاکستان آزادتجارتی معاہدے کےدوسرے مرحلےکاآغازدونوں ممالک کیلئےاچھی خبر ہے: فردوس عاشقچین پاکستان آزادتجارتی معاہدے کےدوسرے مرحلےکاآغازدونوں ممالک کیلئےاچھی خبر ہے: فردوس عاشقچین پاکستان آزادتجارتی معاہدے کےدوسرے مرحلےکاآغازدونوں ممالک کیلئےاچھی خبر ہے: فردوس عاشق Implementation CPFTA Reflects Everlasting PakChina Ties CPEC CPEC_Official China XHNews MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:41