چین پاکستان آزادتجارتی معاہدے کےدوسرے مرحلےکاآغازدونوں ممالک کیلئےاچھی خبر ہے: فردوس عاشق Implementation CPFTA Reflects Everlasting PakChina Ties CPEC CPEC_Official China XHNews MoIB_Official pid_gov Pakistan
کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر آئرن برادرز کو مبارک ہو ،یہ دونوں ممالک کے عوام اور دوستوں کے لئے اچھی خبر ہے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک کے عوام اور دوستوں کے لئے اچھی خبر ہے،آنے والے دنوں میں سی پیک اور پاک چین دوستی کے حوالے سے اور بھی اچھی خبریں آئیں گی۔معاون خصوصی نے کہا کہ آزاد تجارتی معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک کے مابین درینہ دوستی اور لازوال رشتے کا مظہر ہے، بلکہ اس سے پاکستانی تاجروں کو چین کی منڈیوں میں زیروڈیوٹی شرح...
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نے کہا کہ پاکستان کا ٹیکسٹائل کا شعبہ سب سے زیادہ اس سے مستفید ہوگا۔علاوہ ازیں شعبہ زراعت، چمڑے کی مصنوعات، کنفیکشنری اور بسکٹ تیار کرنے والے بھی بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اور پاکستانی مصنوعات چین برآمد کر سکیں گے۔معاون خصوصی نے کہا کہ اس معاہدے کی رو سے پاکستانی تاجروں کو چین کی منڈیوں میں313 نئی مصنوعات کی برآمدات کا موقع ملے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پہلے آزاد تجارت معاہدے کے تحت742مصنوعات کی برآمد پر صفر ڈیوٹی کی رعایت سے مستفید ہورہا ہے۔دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے...
یاد رہے کہ چین پاکستان آزادتجارت معاہدے کے دوسرے مرحلے پرعملدرآمدشروع ہوگیا ہے ، پاکستان اورچین نے وزیراعظم عمران خان کے چین کے گزشتہ دورے کے دوران معاہدے پر عملدرآمدکے لئے ایک سمجھوتے پردستخط کئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران و چین کی جوہری معاہدے پر مشاورتایران و چین کی جوہری معاہدے پر مشاورت Iran China NuclearDeal MaZhaoxu AbbasAraghchi Agreed araghchi
مزید پڑھ »
چین میں نئی موبائل سروسز کے لیے چہرے کا سکین لازمیچین میں پہلے ہی اپنی آبادی کے سروے کے لیے فیشل ریکگنیشن یعنی چہرہ پہچاننے کی ٹیکنالوجی زیرِ استعمال ہے مگر سینکڑوں سوشل میڈیا صارفین کو اپنے بارے میں جمع کیے گئے ڈیٹا کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں خدشات ہیں۔
مزید پڑھ »
آزاد تجارتی معاہدے سے پاکستانی تاجروں کو فائدہ ہوگا، فردوس عاشقآزاد تجارتی معاہدے سے پاکستانی تاجروں کو فائدہ ہوگا، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »