ایران و چین کی جوہری معاہدے پر مشاورت Iran China NuclearDeal MaZhaoxu AbbasAraghchi Agreed araghchi
ہوا۔ا ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے دورے کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب ماجاﺅشی کے ساتھ جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر سید عباس عراقچی نے چین کو ایران کا اہم شراکت دار ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے آج اپنے دوست ممالک کے ساتھ اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔چین کے
نائب وزیر خارجہ نے بھی اس ملاقات میں کہا کہ ایران چین کا اہم اسٹراٹیجک شراکت دار ہے اور ہم اس کے ساتھ علاقائی اور عالمی مسائل سمیت جوہری معاہدے، عالمی اور علاقائی امن قائم کرنے کے لئے باہمی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔فریقین نے اس نشست کے دوران آئندہ ہفتے ویانا میں منعقد ہونے والے جوہری معاہدے کے کمیشن کی نشست پربھی تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں نئی موبائل سروسز کے لیے چہرے کا سکین لازمیچین میں پہلے ہی اپنی آبادی کے سروے کے لیے فیشل ریکگنیشن یعنی چہرہ پہچاننے کی ٹیکنالوجی زیرِ استعمال ہے مگر سینکڑوں سوشل میڈیا صارفین کو اپنے بارے میں جمع کیے گئے ڈیٹا کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں خدشات ہیں۔
مزید پڑھ »
سموگ نے ایران میں بھی پنجھے گاڑھ دیئے، تعلیمی ادارے، صنعتیں بند
مزید پڑھ »
امن کا دشمن بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمیامن کا دشمن بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمی pid_gov OfficialDGISPR LOCViolation PakArmyZindabaad
مزید پڑھ »