امن کا دشمن بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمی

پاکستان خبریں خبریں

امن کا دشمن بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

امن کا دشمن بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 افسر زخمی pid_gov OfficialDGISPR LOCViolation PakArmyZindabaad

ایرانی بحریہ کے جدید ترین سامان حرب کی نمائش

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ایل او سی کے راولاکوٹ سیکٹر پر بھارت نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 افسر زخمی ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی فوج نے رکھ چکری میں پاکستانی پوسٹ پر مارٹرفائرکئے جب کہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کابھرپور اورموثر جواب دیا۔

Indian Army’s unprovoked firing in Rakhchikri, Rawalakot Sector along LOC. Mortor rounds fired on Pakistani Post. Indian fire effectively responded. During exchange of fire two officers of Pakistan Army got injured.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

نیب کی ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیبنیب کی ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیباسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اونگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بنایا جاسکا۔ مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بھی کوئی ثبوت نہیں ہیں
مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ کی پیشی پر پولیس تشدد کیخلاف وکلا کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ - ایکسپریس اردورانا ثنااللہ کی پیشی پر پولیس تشدد کیخلاف وکلا کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ - ایکسپریس اردوپیشی کے دوران کافی بدنظمی ہوئی اور پولیس نے وکیل کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

لاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشافلاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشافلاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:08:55