رانا ثنااللہ کی پیشی پر پولیس تشدد کیخلاف وکلا کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

رانا ثنااللہ کی پیشی پر پولیس تشدد کیخلاف وکلا کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پیشی کے دوران کافی بدنظمی ہوئی اور پولیس نے وکیل کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ کی عدالت میں پیشی کے دوران پولیس تشدد کیخلاف وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔

انسداد منشیات عدالت لاہور میں رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ اس دوران کافی دھکم پیل ہوئی اور پولیس نے وکیل کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ جس پر رانا ثناء اللہ کے وکلاء نے پولیس کی بدنظمی اور میڈیا کے داخلے پر پابندی کے خلاف عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔

فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے عدالت میں احتجاج ریکارڈ کروایا اورطاہر خلیل سندھو نے بھی کہا کہ ان سمیت وکلاء کو سکیورٹی اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ کے ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ: پولیس نے 8 سالہ مریم سے زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار کر لیاگوجرانوالہ: پولیس نے 8 سالہ مریم سے زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار کر لیاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ پولیس نے 8 سالہ مریم کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر درندہ
مزید پڑھ »

سابق بوائے فرینڈ نے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا، اداکارہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk Newsایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:02:53