آزاد تجارتی معاہدے سے پاکستانی تاجروں کو فائدہ ہوگا، فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

آزاد تجارتی معاہدے سے پاکستانی تاجروں کو فائدہ ہوگا، فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

آزاد تجارتی معاہدے سے پاکستانی تاجروں کو فائدہ ہوگا، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آزاد تجارتی معاہدے سے پاکستانی تاجروں کو چین کی منڈیوں میں زیرو ڈیوٹی شرح سے مصنوعات برآمد کرنے کی سہولت ملے گی۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک چین آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر آئرن برادرز کو مبارک دی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دونوں ملکوں کے عوام اور دوستوں کے لیے اچھی خبر ہے۔ آنے والے دنوں میں سی پیک اور پاک چین دوستی سے متعلق اور بھی اچھی خبریں آئیں گی۔ آزاد تجارتی معاہدہ ناصرف دونوں ممالک کے مابین درینہ دوستی اور لازوال رشتے کا مظہر ہے بلکہ اس سے پاکستانی تاجروں کو چین کی منڈیوں میں زیرو ڈیوٹی شرح سے مصنوعات...

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ٹیکسٹائل کا شعبہ سب سے زیادہ اس سے مستفید ہوگا۔ علاوہ ازیں شعبہ زراعت، چمڑے کی مصنوعات، کنفکشنری اور بسکٹ تیار کرنے والے بھی بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اور پاکستانی مصنوعات چین برآمد کر سکیں گے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ اس معاہدے کی رو سے پاکستانی تاجروں کو چین کی منڈیوں میں 313 نئی مصنوعات کی برآمدات کا موقع ملے گا۔ پاکستان پہلے آزاد تجارت معاہدے کے تحت 742 مصنوعات کی برآمد پر صفر ڈیوٹی کی رعایت سے مستفید ہورہا ہے۔ دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے بعد پاکستان کو 1047 مصنوعات کی برآمد کی اجازت مل جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری پاس اکثریت نہیں اسلیے پنجاب میں کوئی ایڈونچر نہیں کرسکتے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوہماری پاس اکثریت نہیں اسلیے پنجاب میں کوئی ایڈونچر نہیں کرسکتے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردونیب اور اینٹی کرپشن کو غلط عناصر کو پکڑنے سے نہیں روک سکتے ان کے ہاتھ نہیں باندھ سکتے، معاون خصوصی
مزید پڑھ »

جنہوں نے کچھ نہیں کیا انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں، فردوس عاشقجنہوں نے کچھ نہیں کیا انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں، فردوس عاشقجنہوں نے کچھ نہیں کیا انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں، فردوس عاشق Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر عمران خان کا مشن ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk Newsنوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر عمران خان کا مشن ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

طلبہ مسائل کے حل کیلئے وزیرِ اعظم نے ہدایات دیدیں: فردوسطلبہ مسائل کے حل کیلئے وزیرِ اعظم نے ہدایات دیدیں: فردوسطلباء مسائل کے حل کیلئے وزیرِ اعظم نے ہدایات دیدیں: فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم نےطلباکےحقوق کےتحفظ کیلئے ہدایات دی ہیں،فردوسوزیراعظم نےطلباکےحقوق کےتحفظ کیلئے ہدایات دی ہیں،فردوسوزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر وزیراعظم کا بنیادی مشن ہے، وزیراعظم نے طلبا کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہدایات جاری کی ہیں
مزید پڑھ »

تھانہ کلچر میں تبدیلی سوچ میں تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں . ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانتھانہ کلچر میں تبدیلی سوچ میں تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں . ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانتھانہ کلچر میں تبدیلی سوچ میں تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں . ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ThanaCulture Change Thinking
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:59