طلبہ مسائل کے حل کیلئے وزیرِ اعظم نے ہدایات دیدیں: فردوس

پاکستان خبریں خبریں

طلبہ مسائل کے حل کیلئے وزیرِ اعظم نے ہدایات دیدیں: فردوس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

طلباء مسائل کے حل کیلئے وزیرِ اعظم نے ہدایات دیدیں: فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang

کہتی ہیں کہ طلبہ کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے فوری حل کے لیے وزیرِ اعظم نے وفاق اور صوبوں کو جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایات دی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی امید ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر وزیرِ اعظم عمران خان کا بنیادی مشن ہے، اپنے حقوق کا مطالبہ طلبہ کے بڑھتے ہوئے شعور اور فکر کا عکاسی ہے جو نہایت خوش آئند...

وزیرِ اعظم کی معاونِ خصوصی نے کہا کہ ہمارے طلبہ وہ طاقت ہیں جس نے آنے والے دور میں ملکی ترقی کے لیے نئی سوچ، بصیرت اور ولولہ انگیز جمہوری قیادت وجود میں لانی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے نوجوان ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا آہنی عزم رکھتے ہیں، ہمیں اپنی نوجوان نسل خصوصاً طلبہ کی محنت، دیانتداری اور سچائی کے اصولوں پر مبنی کردار سازی کرنی ہے۔نے یہ بھی کہا کہ نوجوانوں کے متحرک کردار کو معاشرے کی فلاح، قومی مفاد اور سلامتی سے ہم آہنگ کرنا نہایت ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

معاشی ترقی کیلئے قابل بیورو کریسی اہم ہے: وزیرِ اعظممعاشی ترقی کیلئے قابل بیورو کریسی اہم ہے: وزیرِ اعظممعاشی ترقی کیلئے قابل بیورو کریسی اہم ہے: وزیرِ اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang معاشی ترقی کیلئے قابل بیورو کریسی اہم ہے: وزیرِ اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئےوزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خطشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خطشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوچیف الیکشن کمشنر کی تقرری؛ شہباز شریف نے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوادیئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے ناصرمحمود کھوسہ، جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام تجویز کردیئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:24