تھانہ کلچر میں تبدیلی سوچ میں تبدیلی کے بغیر ممکن نہیں . ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ThanaCulture Change Thinking
کہا ہے کہ پنجاب میں بیوروکریسی میں ھونے والی تبدیلیاں گڈ گووننس کی طرف پیش رفت ھیں۔پنجاب پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل ایک بہترین اور قابل افسر ھیں،پولیس سسٹم میں بھی جلدنمایاں بہتری دیکھنے کو ملے گی۔آج وزیر اعظم پاکستان نے سموگ کے حوالے سے حکومتی پالیسی کے خدوخال بیان کئے ہیں۔ ھم نے آلودگی کی زد میں آنے والے تمام شہروں کو بہتر بنانا ھے : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تقرری اور تبادلے میرٹ پر ھوئے ہیں اور وزیر اعلی کی مشاورت سے ہوئے ہیں ۔تھانہ کلچر میں تبدیلی سوچ میں تبدیلی کے بغیر ممکن...
عوامی نمائندے سیاسی مجبوریوں سے بالاتر ھوکر پولیس کے روایتی کلچر میں تبدیلی لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ایماندار افسران بلاخوف و خطر اپنا کام کریں ۔ حکومت ھر ایماندار افسر کے ساتھ ھے ۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومتی لیگل ٹیم نے اپنا کام بہتر طریقے سے سرانجام دیا۔ عدالتی فیصلے میں بھی کہیں کسی کی نا اہلی کا ذکر نہیں۔میڈیا ہاوسز سے صحافیوں کی چھانٹی یا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملے آج وزیر اعظم کے سامنے لایا گیا ھے ۔ اس معاملہ پر تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کی کوشش کررھے ہیں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حقیقی تبدیلی کے لیے سوچ میں تبدیلی لانا ہوگی، اسد عمرحقیقی تبدیلی کے لیے سوچ میں تبدیلی لانا ہوگی، اسد عمر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅآسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅ Australia GlobalClimateProtests Rallies WildFires SmokeCoveredSydney
مزید پڑھ »
بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا - ایکسپریس اردوبیٹی کی بائیک خراب ہوگئی تھی اور مدد کرنے والے شخص نے ہی زیادتی کا نشانہ بنایا، والدین
مزید پڑھ »
مولانا کی تقاریر کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعاتفردوس
مزید پڑھ »
ہماری پاس اکثریت نہیں اسلیے پنجاب میں کوئی ایڈونچر نہیں کرسکتے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردونیب اور اینٹی کرپشن کو غلط عناصر کو پکڑنے سے نہیں روک سکتے ان کے ہاتھ نہیں باندھ سکتے، معاون خصوصی
مزید پڑھ »