اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعاتفردوس
عاشق اعوان کہتی ہیں کہ ان کی حکومت مولانافضل الرحمان کی تقاریر کی روشنی میں آگے بڑھ رہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہامولاناگزشتہ پارلیمان میں کہاکرتے تھے پارلیمان کواپنی آئینی مدت پوری کرنی چاہئے۔۔ان کی انہی تقاریر کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہانئے الیکشن ضرور ہوں گے لیکن پانچ سالہ آئینی مدت پوری
ہونے کے بعد۔فردوس نے کہا مولاناکے فرزندکی موجودگی میں پارلیمان جعلی نہیں ہوسکتی۔ مولاناکے فرزندکے علاوہ ان کی جماعت کے دیگررہنمابھی ایوان میں موجودہیں۔معاون خصوصی نے سابق وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے لندن پہنچتے ہی ہنگامی حالت یکایک ختم ہوچکی۔ ن لیگ نے الیکشن کمیشن میں ایک صفحہ پیش کیاوہ بھی قطری لگتاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »