بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا

بھارت میں 27 سالہ ویٹرنری ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد کے شمشاد آباد تھانے کی حدود سے صبح 6 بجے دودھ فروخت کرنے والے شخص نے اطلاع دی کہ ایک جلی ہوئی لاش ملی ہے، پولیس نے قریبی تھانے میں اپنی بیٹی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے والے والدین کو طلب کیا جنہوں نے دوپٹے اور چپلوں سے اپنی بیٹی کو پہچان لیا۔

والدین نے اپنے بیان میں بتایا کہ کلینک سے واپسی پر بیٹی کی بائیک خراب ہوگئی تھی، اس نے فون پر بتایا کہ ایک شخص نے مدد فراہم کی ہے میں بائیک ٹھیک کروا رہی ہوں، تھوڑی دیر بعد بیٹی کا دوبارہ فون آیا اور اس نے بتایا کہ مدد فراہم کرنے والے شخص سے اسے خوف محسوس ہو رہا ہے اور کچھ گڑبڑ ہے۔ والدین نے پولیس کو مزید بتایا کہ بعد ازاں بیٹی کا فون مسلسل بند جا رہا تھا جس پر ہم نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی اور خود بھی بیٹی کو تلاش کرتے رہے لیکن ناکامی ہوئی۔ پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کرکے والدین کے بیان کی روشنی میں تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردوپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہپنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

کراچی : معذور خاتون کے ساتھ اسپتال میں زیادتی کی کوششکراچی : معذور خاتون کے ساتھ اسپتال میں زیادتی کی کوششاسپتال بھی جنسی ہراساںی کا گھر بن گئے مزید جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعترافبھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعترافبھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعتراف TransparencyInternational India Survey Bribery anticorruption
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:18:35