کراچی : معذور خاتون کے ساتھ اسپتال میں زیادتی کی کوشش

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : معذور خاتون کے ساتھ اسپتال میں زیادتی کی کوشش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسپتال بھی جنسی ہراساںی کا گھر بن گئے مزید جانیئے: AajNews AajUpdates

کراچی میں معذور خاتون سے کے ساتھ اسپتال میں زیادتی کی کوشش کی گئی ہے ۔ گلشن اقبال کے نجی اسپتال میں داخل معذور خاتون کے ساتھ وارڈ بوائے نے زیادتی کی کوشش کی ہے۔

متاثرہ خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیگم کو گزشتہ روز طبیعت بگڑ جانے پر رب میڈیکل سینٹر میں لے کر گیا جس پر ڈاکٹرز نے کہا کہ آئی سی یو میں داخل کرنا پڑے گا۔ متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے کہا کہ آپ لو گ جائیں ہم مریض کا خیال رکھیں گے ،صبح آیا تو بیگم رو رہی تھیں انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ۔جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی تو فوری کاروائی کی گئی۔واقعے کا مقدمہ گلشن اقبال پولیس اسٹیشن میں خاتون کے بھائی علی قوی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ۔

اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں وارڈ بوائے کو دروازہ بند کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: خاتون کی پولیس سے بدتمیزی کا معاملہ، گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا گیاکراچی: خاتون کی پولیس سے بدتمیزی کا معاملہ، گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کے معاملے پر پولیس نے گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردوکراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »

معذور خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتارمعذور خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتارکراچی: شہر قائد کے نجی اسپتال میں داخل معذور خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے وارڈ بوائے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجکراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون نے ڈیفنس خیابان شہباز کا سنگل توڑا تھا۔
مزید پڑھ »

کراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درجکراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درجکراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درج Pakistan Karachi Signal LadyDriver Misbehaved Police FIR CaseFile PoliceStation sindhpolicedmc
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 19:23:14