لاہور : غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں، 2 زخمی Two Die Cylinder Blast GOPunjabPK Lahore
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا
جی این این کے مطابق لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں واقع سالار روڈ کی گلی نمبر گیارہ میں غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹ گیا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق افراد میں سے دو کی شناخت اسحاق اور عزیم کے نام سے ہوئی جبکہ خاتون کی شناخت نا ہو سکی، واقع کے بعد مرنے والوں کے گھروں میں صف ماتم بچ گیا۔حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جس کا ہسپتال میں علاج جاری ہے...
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے۔پولیس اور رینجرز کے جوانوں نے پہنچ جائے وقوعہ کو بند کر دیا اور شواہد بھی اکھٹے کیے، جس کے مطابق واقعہ گیس سلنڈر بھٹنے کی وجہ سے ہی پیش آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی Pakistan Lahore SundayMarket Vegetables Fruits Rates Decreased CMPunjabPK GOPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کے عثمان شنواری کا لاہور قلندرز میں ٹرانسفر - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »