کراچی کنگز کے عثمان شنواری کا لاہور قلندرز میں ٹرانسفر - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کنگز کے عثمان شنواری کا لاہور قلندرز میں ٹرانسفر - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

فاسٹ باؤلر پی ایس ایل 2020 کے لیے ایک سے دوسری ٹیم میں ٹرانسفر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ Read more: DawnNews Psl2020

عثمان شنواری نے اس سے قبل پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائنندگی کی تھی— فوٹو بشکریہ پی ایس ایل

عثمان خان شنواری نے پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشنز میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی تھی لیکن اب لاہور قلندرز نے ان کی خدمات ھاصل کر لی ہیں جس کے بعد وہ اس فرنچائز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اس کےبعد دیگر ٹیمیں کھلاڑی کو اس کی اوریجنل کٹیگری میں رکھنے کی آفر کرسکتی ہیں اور اگر کوئی ٹیم کھلاڑی کو اس کی اوریجنل کٹیگری میں رکھنے کی آفر کرے تو اس کھلاڑی کا مذکورہ فرنچائز میں ٹرانسفر ہو سکتا ہے ورنہ کھلاڑی کی کیٹیگری میں تنزلی کی درخواست کرنے والی فرنچائز اس کھلاڑی کی تنزلی کر سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کراچی کا 'فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم' کے خلاف تحقیقات کا آغاز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں چکن شاپ پر مرغی کے گوشت کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوکراچی میں چکن شاپ پر مرغی کے گوشت کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوڈاکوؤں نے دکاندار سے نقدی چھیننے کے ساتھ ساتھ مرغی کا دس کلو گوشت بھی لوٹ لیا
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئےکراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئےشہر قائد میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئےکراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئےکراچی: شہر قائد میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ڈینگی کے باعث
مزید پڑھ »

کراچی میں خواجہ سرا شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیاکراچی میں خواجہ سرا شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیاکراچی(ویب ڈیسک) نارتھ کراچی میں 4 سالہ بچی کو اغوا کرنے والے خواجہ سرا کو علاقہ مکینوں نے
مزید پڑھ »

نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسینشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسیدارالصحت اسپتال میں جاں بحق بچی کے والد کے ساتھ غلط سلوک پر ہٹائے گئے ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:20