کراچی میں خواجہ سرا شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں خواجہ سرا شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) نارتھ کراچی میں 4 سالہ بچی کو اغوا کرنے والے خواجہ سرا کو علاقہ مکینوں نے

" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نارتھ کراچی سرسید تھانے کی حدود میں واقع گھرکے قریب کھیلنے والی 4 سالہ بچی نمرہ دخترمحمد عمران کو نامعلوم ملزم اغوا کرکے فرار ہورہا تھا کہ اس دوران بچی نے شور مچا دیا اور اپنے تایا کو آواز لگا دی جس پر بچی کے تایا اور علاقہ مکینوں نے ملزم کو پکڑ کر بچی کو برآمد کرلیا اورملزم کوتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد علاقہ پولیس کے حوالے کردیا۔

اس حوالے سے سرسید پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم نور ولد رحمان عرف نوری خواجہ سرا ہے، ملزم نے بچی کو گلی میں کھیلتے ہوئے اغوا کیا اور پیدل لے کر فرار ہو رہا تھا اور تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر لے گیا تھا لیکن اسے لوگوں نے موقع پر ہی پکڑلیا۔ والد محمد عمران کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی کے کانوں میں سونے کی بالیاں بھی موجود تھیں جو غائب ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بچی کا والد محمد عمران پیشے کے اعتبار سے ڈینٹر ہے اور اس کے دو بچے ہیں جب کہ گرفتار ملزم کے خلاف بچی کے والد محمد عمران کی مدعیت میں مقدمہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسینشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسیدارالصحت اسپتال میں جاں بحق بچی کے والد کے ساتھ غلط سلوک پر ہٹائے گئے ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردوکراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارپاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارکراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جہاز مقامی طور پر تیار شدہ اور جدید اینٹی شپ میزائل و سینسرز سے لیس ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارپاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارپاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیار Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy Karachi Shipyard pid_gov
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور خاتون انتقال کر گئیں، سندھ میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون سےزیادتی،ملزم گرفتارکراچی: اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون سےزیادتی،ملزم گرفتارکراچی: اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون سےزیادتی،ملزم گرفتار Pakistan Karachi PrivateHospital WardBoy DisabledWoman Rapped SindhPolice Arrested sindhpolicedmc MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:06