کراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

کراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئے Karachi dengue

اموات کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مزید دو افراد ڈینگی وائرس کے سبب دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں نارتھ ناظم آباد کی رہایشی خاتون اور گلشن ملیر رفاہ عام کا رہایشی 3 ماہ کا بچہ شامل ہیں۔ ڈینگی کے دونوں مریض نجی اسپتالوں میں زیر

علاج تھے، ڈینگی سرویلنس سیل کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی ہے، کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 101 اور سندھ کے دیگر اضلاع میں ڈینگی کے 11 نئے کیس رپورٹ ہوئے، جب کہ کراچی کے 14241 سمیت سندھ میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 15304 ہو گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئےکراچی میں ڈینگی کے باعث مزید 2 مریض دم توڑ گئےشہر قائد میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد14011 تک جا پہنچیکراچی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد14011 تک جا پہنچیکراچی : سرد موسم کے باوجود ڈینگی کیسز کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،کراچی شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد14011 تک جاپہنچی ہے
مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہپنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعپیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

کراچی میں چکن شاپ پر مرغی کے گوشت کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوکراچی میں چکن شاپ پر مرغی کے گوشت کی ڈکیتی - ایکسپریس اردوڈاکوؤں نے دکاندار سے نقدی چھیننے کے ساتھ ساتھ مرغی کا دس کلو گوشت بھی لوٹ لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:21:22