چین میں ایک بار پھر اپنی طرز کے منفرد نظام کا اطلاق - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین میں ایک بار پھر اپنی طرز کے منفرد نظام کا اطلاق - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

اس نئے نظام کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوا China World DawnNews

چین میں اکثر ایسے اقدامات سامنے آتے ہیں جو دنیا کے لیے بالکل نئے بلکہ چونکا دینے والے ہوتے ہیں۔

اس سے فراڈ کے امکانات کم ہوجائیں گے مگر ایسا کہا جارہا ہے کہ چینی حکومت کے لیے اس کے ذریعے لوگوں کو خاموش کرانا بھی آسان ہوجائے گا۔ یہ واضھ نہیں کہ فیس اسکین کو تصدیق عمل کے بعد کس مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا مگر امکان یہی ہے کہ اسے دیگ ڈیٹا کا حصہ بنادیا جائے گا۔چین میں اس وقت سم کارڈ رجسٹر کرانے کے لیے شناختی کارڈ یا پاسپورٹ جمع کرانا پڑتا ہے، مگر اب اپنے چہرے کو اسکین کرانا ہوگا تاکہ شناختی کارڈ سے مطابقت کی تصدیق ہوسکے۔

چین میں 2017 میں 17 کروڑ سی سی ٹی وی کیمرے ملک بھر میں نصب کیے گئے اور اس تعداد کو 2020 تک 40 کروڑ تک پہنچانے کا منصوبہ ہے۔ اس پروگرام کا مکمل اطلاق تو 2020 میں ہوگا مگر اب بھی اس کی آزمائش کروڑوں افراد پر ہورہی ہے اور ہر ایک کے لیے اس میں شامل ہونا لازمی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردواردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہپاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 72 سالہ تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، برادر ملک چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کا معاہدہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں دسویں بار اکوڈا مشق کا انعقادکراچی میں دسویں بار اکوڈا مشق کا انعقادکراچی میں دسویں بار اکوڈا مشق کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 22:03:40