سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ
الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لئے وفاقی وزیرانسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس جاری ہے۔
کمیٹی میں سینٹر اعظم سواتی، علی محمد خان، سید فخر امام، محمد میاں سومرو، سینیٹر نصیب اللہ بازئی، مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید عباسی، ڈاکٹر نثار چیمہ، سینیٹر مشاہد اللہ خان، پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف ، ڈاکٹر سکندر میندھرو اور جے یو آئی ف کی شاہدہ اختر شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ممبران کاتقرر:وزیراعظم کے تجویز کردہ نام چیئرمین سینیٹ کو موصولوزیراعظم کی جانب سے 3 نام صادق سنجرانی کو موصول تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »