جنگ بندی:قومی مصالحت آگے بڑھانے کے لئے فلسطینی وفد کی قاہرہ آمد Palestine Ceasefire
مصالحتی عمل آگے بڑھانے اور اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کو مستحکم کرنے پر بات چیت کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ۔ اسلامی جہاد کے وفد کی قیادت زیاد النخالہ کررہے ہیں۔فلسطین کے مقامی اور مصدقہ ذرائع کے حوالے سے عرب ٹی وی نے بتایاکہ گذشتہ روز اسلامی جہاد کا وفد قاہرہ پہنچا جس کے بعد جلد ہی اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کا ایک وفد بھی قاہرہ پہنچ رہا ہے۔ دونوں وفود مصری حکومت سے فلسطینی دھڑوں میں مصالحت اور اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کو مستحکم کرنے پر بات چیت کرے گا۔خیال رہے کہ فلسطینی تنظیموں...
اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر تین دن تک مسلسل جارحیت مسلط کی تھی تاہم مصر کی مداخلت سے اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا تھا۔ غزہ میں کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب اسرائیلی فوج نے ایک فضائی حملے میں اسلامی جہاد کے ایک مقامی کمانڈر بہاءابو العطاءکوبمباری کرکے اس کی اہلیہ سمیت قتل کردیا تھا۔ اسی روز اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک فضائی حملے میں اسلامی جہاد کے دوسرے رہ نما اکرم العجوری کو بھی ہلاک کردیا تھا۔ تین دن تک غزہ کی پٹی پر جاری رہنے والے اسرائیلی فوج...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
فالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پوری ٹیم 302 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد فالو آن کا شکار ہو گئی جس کے بعد دوسری اننگز کے آغاز میں ہی امام الحق صفر اور کپتان اظہر علی نو رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ اس وقت بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔ PakvsAus پوری خبر:
مزید پڑھ »
چوبرجی دھماکہ، متاثرہ رکشے کے ڈرائیور کے تہلکہ خیز انکشافاتلاہور(ویب ڈیسک) لٹن روڈ دھماکے کے مرکزی کردار رکشا ڈرائیور نے اہم انکشافات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگے SaudiArabia OldVillages OldHomes
مزید پڑھ »