ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پوری ٹیم 302 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد فالو آن کا شکار ہو گئی جس کے بعد دوسری اننگز کے آغاز میں ہی امام الحق صفر اور کپتان اظہر علی نو رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔ اس وقت بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔ PakvsAus پوری خبر:
اس سے قبل اس میدان پر وسیم اکرم نے اپنے کریئر کی پہلی سنچری بنائی تھی اور عمران خان کے ساتھ شراکت داری قائم کر کے پاکستان کی یقینی شکست کو ڈرا میں تبدیل کر دیا تھا۔آسٹریلیا کی جانب سے دن کا آغاز ڈیوڈ وارنر اور مارنس لابوشین نے 302/1 سے شروع کی تو لابوشین آغاز میں ہی شاہین آفریدی کی خوبصورت گیند کا شکار ہوئے۔آسٹریلیا کو دوسری کامیانی پیٹ کمنز کی بولنگ پر ملی جنھوں نے اظہر علی کو نو رنز پر آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے 335 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی تھی۔ یہ وارنر کے کریئر کی پہلی ٹرپل سنچری تھی۔ان کا ساتھ نمبر تین پر آنے والے مارنس لابوشین نے دیا جنھوں نے 162 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔شاہین آفریدی نے جو برنز کو پہلے دن جبکہ مارنس لابوشین کو دوسرے دن کے آغاز میں آؤٹ کیا۔ شاہین کا تیسرا شکار سٹیو سمتھ رہے جنھوں نے 36 رنز بنائے۔نسیم شاہ اور محمد موسیٰ کے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ یہ کہ دونوں نے ڈیوڈ وارنر کو نو بال پر آؤٹ...
ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن پہلے سیشن میں محمد موسیٰ نے ڈیوڈ وارنر کو گلی کی پوزیشن پر کھڑے بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ کرایا لیکن جب پیچھے مڑ کر دیکھا تو امپائر نو بال کا اشارہ کر رہے تھے۔آسٹریلین کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی وننگ ٹیم کو برقرار رکھا ہے جبکہ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی تھیں۔
عمران خان، نسیم شاہ اور حارث سہیل کی جگہ محمد عباس، امام الحق اور موسیٰ خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ موسیٰ خان اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف فالو آن کا سامناایڈیلیڈ: پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں 302 رنز پر آؤٹ ہو گئی ہے، ٹیم کو
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 589رنز کے جواب میں قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی آؤٹ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »