عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 50 روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالرکے اضافے سے 1470 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50 روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 85 ہزار 100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے ساتھ 72 ہزار 960 روپے ہوگئی، اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1000 پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 857 روپے 34 پیسے پر ہی برقرار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگامقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگامقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا SamaaTV
مزید پڑھ »

غلامی کے خاتمے کا عالمی دنغلامی کے خاتمے کا عالمی دنغلامی کے خلاف دنیا کے مختلف حصوں میں طویل جدوجہد کی گئی اور عصری شعور پھیلتا گیا، تاہم یہ کہنا غلط ہوگا کہ غلامی ختم ہوگئی، البتہ اس نے اپنی شکل بدل لی۔
مزید پڑھ »

عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردیعالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت پررپورٹ
مزید پڑھ »

معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی - ایکسپریس اردومعذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی - ایکسپریس اردوچار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی
مزید پڑھ »

کشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد عالمی اداروں میں نوکریوں سے فارغکشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد عالمی اداروں میں نوکریوں سے فارغسری نگر : مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کوگھروں میں محصورہوئے ایک سوبیس روز ہوگئے ہیں ، انٹرنیٹ
مزید پڑھ »

حکومت کا ہزاروں حجاج کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا اعلان، خوشخبری سنادیحکومت کا ہزاروں حجاج کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا اعلان، خوشخبری سنادیاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے 53 ہزار حجاج کو اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 80
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 21:00:29