مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا SamaaTV
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 12 ڈالر فی اونس بڑھ گئے، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 50 روپے مہنگا ہوگیا۔
کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ کر 85 ہزار 100 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 43 روپے اضافے سے 72 ہزار 960 روپے کا ہوگیا۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 1000 روپے جبکہ 10 گرام 857 روپے میں فروخت ہورہی ہے، عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 0.12 ڈالر اضافے سے 17.02 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی حکومت کے ایک سال کے دوران فی تولہ سونا 89 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیرخزانہ کا پٹرول کی قیمت 25پیسے فی لٹرکمی کادفاعwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دیسی و برائلر انڈوں کی قیمتوں میں 50سے 80روپے فی درجن تک اضافہسردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دیسی و برائلر انڈوں کی قیمتوں میں 50سے 80روپے فی درجن تک اضافہ Pakistan Inflation WinterBegins Eggs PriceHike pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان سٹاک ایکسچینج: 100انڈیکس دنیا کی بہترین مارکیٹ میں پہلے نمبر پر آگیاپاکستان سٹاک ایکسچینج: 100انڈیکس دنیا کی بہترین مارکیٹ میں پہلے نمبر پر آگیا Pakistan StockExchange Becomes World Best Performing StockExchange PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
معذور افراد کا عالمی دنپاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »