سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی دیسی و برائلر انڈوں کی قیمتوں میں 50سے 80روپے فی درجن تک اضافہ Pakistan Inflation WinterBegins Eggs PriceHike pid_gov MoIB_Official
انڈوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کردیا ہے اور گذشتہ 72گھنٹوں کے دوران برائلر انڈوں کی قیمت میں 50روپے اور دیسی انڈوں کی قیمت میں 80روپے سے بھی زائد کا اضافہ کر دیا گیاہے۔ ایگ سیلرز ایسوسی ایشن فیصل آباد ڈویژن کے ذرائع نے بتایاکہ چونکہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ انڈوں کے استعمال میں بھی اضافہ ہو گیا ہے اس لئے منڈیوں میں انڈے کی قیمت بڑھ جانے کے باعث انہیں بھی مجبوراً نئے نرخوں کے مطابق
انڈے فروخت کرنا پڑ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ ایگ مارکیٹ میں پہلے دیسی انڈوں کی قیمت 180سے 190روپے فی درجن تھی لیکن اب یہ قیمت260 سے 270 روپے فی درجن کر دی گئی ہے۔ اسی طرح پہلے برائلر انڈے 80سے90روپے فی درجن دستیاب تھے لیکن اب یہ نرخ 120 سے130 روپے فی درجن ہو گئے ہیں۔ انہوںنے خدشہ ظاہر کیا کہ جوں جوں سر دی کی شدت میں اضافہ ہو گا اس کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمت میں بھی مزید اضافہ کا خدشہ ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »
جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »