اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے

کیونکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان مسلسل جاری ہے اور آج کاروبار کے اختتام پر سٹا ک مارکیٹ دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا

تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 39 ہزار 287 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم پورا د ن مثبت رجحان رہا اور کاروبار کے اختتام پر 836پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 40 ہزار 124 پوائنٹس پر پہنچ گئی ۔سٹاک مارکیٹ میں حصص کی مالیت میں 110 ارب روپے اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

دوسری جانب کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 155 روپے 27 پیسے پر بند ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن کے مغربی علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحق ہو گئے، جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئی Pakistan DengueCases Winters Decreased pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کے دن تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:32