www.24newshd.tv
سابق صدر آصف زرداری نے ضمانت کیلئے عدالت سےرجوع کرلیا
اسلام آبادمیں معاشی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس میںمشیرخزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ دنیا بھی میں پٹرول کی قیمت اتنی ہی کم ہوئی جتنی حکومت نے کم کی، ملکی معیشت میں گزشتہ 5ماہ میں بہتری آئی، عالمی ادارے بھی اس کااعتراف کررہے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں ملک میں نوکریاں ملیں ،روز گار کے مواقع پیدا ہوں، کم آمدنی والےافراد کوگھربنانےکیلئےسبسڈی دینے کافیصلہ کیاہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چاہتےہیں برآمدات بڑھیں اور کاروباری طبقے کی آمدنی میں اضافہ ہو، ایکسپورٹرزکیلئےریفنڈکاموثرنظام بنایاہے، ٹیکس ریونیومیں بھی پچھلے سال کےمقابلےمیں 16فیصدبہتری آئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کو غیر فعالیت سے بچانے کے لئے اپوزیشن پیر کے روز سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا طلبہ یونین کی بحالی کا اشارہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ بھر کی جیلوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردوسندھ بھر کی 24 جیلوں میں قید تقریباً 20 ہزار قیدیوں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »