کشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد عالمی اداروں میں نوکریوں سے فارغ Kashmir pid_gov
ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مطابق مقبوضہ کشمیر قابض بھارتی انتظامیہ کو کرفیو نافذ کیے 119 روز ہو چکے ہیں تاہم اس کے باوجود وادی کی صورت حال انتہائی کشیدہ ہے اور کشمیریوں کی بڑی تعداد تمام تر پابندیوں کے باوجود آئے روز اپنے حقوق کے لیے قابض فوج کے خلاف مظاہرے کر رہی ہے۔ قابض بھارتی فوج نے سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ ماہ 7 کشمیریوں کو شہید اور 82 کو زخمی کیا، کشمیریوں کو پیلٹ گنوں، فائرنگ اور...
گیس کی شیلنگ کر کے زخمی کیا گیا لیکن انسانی حقوق کا واویلا کرنے والے عالمی چیمپئین خاموش ہیں۔ مقبوضہ کشمیرمیں انٹرنیٹ اورموبائل سروس کی مسلسل بندش نے کشمیری نوجوانوں سے روزگارچھین لیا اور ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق نومبر میں قابض بھارتی فوجیوں نے گھروں پر چھاپے مار کر 60 کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا اور محاصروں کے دوران 3 گھروں کو تباہ بھی کیا گیا جب کہ مساجد میں 5 اگست سے جمعہ کی نماز ادا کرنے پر پابندی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم sherryrehman pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہرباننسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner
مزید پڑھ »
اداکار جمال شاہ کی فلم ’بدلہ‘ کی اسلام آباد فیسٹیول میں رونمائی - ایکسپریس اردوآرٹ فیسٹیول میں پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک کی فلمیں رونمائی کے لئے پیش کی گئیں
مزید پڑھ »
ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت | Abb Takk News
مزید پڑھ »