ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت

لاہور: ملتان روڈ پر رکشےمیں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔رکشہ ڈرائیور سے تفتیش کےبعد تین افرادکوحراست میں لیاگیاہے۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے چوبیس سالہ مشکوک شخص کوشیراکوٹ سےبٹھایا۔

لاہور کے ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق دھماکے کیلئے وہیکل بیسڈ آئی ای ڈی تیار کی گئی جس کو کسی سواری کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ سگیاں پل پر ہونے والے دھماکے سے مماثلت رکھتا ہے ۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے رکشہ ڈرائیور سے تفتیش کے دوران تین افراد کو حراست میں لیا ہے جبکہ رکشہ ڈرائیور کی دھماکے سے قبل تین مختلف لوکیشنز پر بھی کام جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقیوفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

اسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد: اے ایس ایف نے اسلام آباد اور ملتان ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں طلبا یکجہتی مارچ سڑکوں پرملک بھر میں طلبا یکجہتی مارچ سڑکوں پرلاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے کم از کم 28 شہروں میں نوجوانوں کا طلبا یکجہتی مارچ جاری ہے۔ طالب علم اور نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ StudentsSolidarityMarch مکمل خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 05:44:32