عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی

پاکستان خبریں خبریں

عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت پررپورٹ

جاری کردی،رپورٹ میں موڈیزنے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کردیا،موڈیز نے پاکستان کا ریٹنگ آﺅٹ لک بی 3 برقراررکھا۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا

موڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی بین الاقوامی ادائیگیوں کی صورتحال بہترہوئی،مستقبل میں ادائیگیوں کی صورتحال مزید بہتر ہوگی،موڈیز رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائرمیں بتدریج اضافہ ہورہاہے،رپورٹ میں مزید کہاگیاہے کہ روپیہ کمزورہونے سے قرضوں کا بوجھ بڑھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غلامی کے خاتمے کا عالمی دنغلامی کے خاتمے کا عالمی دنغلامی کے خلاف دنیا کے مختلف حصوں میں طویل جدوجہد کی گئی اور عصری شعور پھیلتا گیا، تاہم یہ کہنا غلط ہوگا کہ غلامی ختم ہوگئی، البتہ اس نے اپنی شکل بدل لی۔
مزید پڑھ »

کشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد عالمی اداروں میں نوکریوں سے فارغکشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد عالمی اداروں میں نوکریوں سے فارغسری نگر : مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کوگھروں میں محصورہوئے ایک سوبیس روز ہوگئے ہیں ، انٹرنیٹ
مزید پڑھ »

ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دنایڈز سے بچاؤ کا عالمی دنایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عالمی سیاسی بساط پر ایٹمی ہتھیاروں کا ظہور - ایکسپریس اردوعالمی سیاسی بساط پر ایٹمی ہتھیاروں کا ظہور - ایکسپریس اردوروس چین اور اسرائیل نے اپنی جوہری حیثیت کودنیا سے تسلیم کرا یا مگر پاکستان ایسا نہیں کر پایا
مزید پڑھ »

ایڈز ایک مہلک مرض ہے اس سے بچاﺅ کیلئے احتیاط لازم ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈز سے بچاﺅ کے عالمی دن پر پیغامایڈز ایک مہلک مرض ہے اس سے بچاﺅ کیلئے احتیاط لازم ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈز سے بچاﺅ کے عالمی دن پر پیغاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایڈز ایک مہلک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 21:00:22