قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملی

پاکستان خبریں خبریں

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملی تفصيلات جانئے: DailyJang

قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزین میں کراچی کنگز کی کپتانی نہیں ملی۔

ٹیم مینجمنٹ نے گزشتہ برس کی طرح عماد وسیم کو تسلسل کے ساتھ کپتان برقرار رکھا ہے جبکہ بابر اعظم ان کے نائب ہوں گے۔کراچی کنگز کے ٹیم مینٹور وسیم اکرم نے کہا کہ ضروری نہیں ہے جو پاکستانی ٹیم کا کپتان ہو وہ فرنچائز کا بھی کپتان ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابراعظم سیکھ رہے ہیں جبکہ عماد وسیم کو ٹیم میں تسلسل کو برقرار رکھنےکے لیے کپتان بنایا گیا ہے۔

پاکستانی ٹیم کی دورہ آسٹریلیا میں کارکردگی کے حوالے سے وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ کو کم از کم ایک سال کا وقت دیں، صبر سے کام کریں، کوچنگ اسٹاف کو ہٹانے سے کچھ نہیں ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔۔۔وکٹ کیپر کو کپتان مقرر کردیا گیاورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔۔۔وکٹ کیپر کو کپتان مقرر کردیا گیا01:52 PM, 6 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کےلئے قومی سکواڈ
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئیقومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے نوجوان باولر آسٹریلیا سے واپسی پر سیدھا کہاں گئے ہیں؟ پتا چل گیاقومی ٹیم کے نوجوان باولر آسٹریلیا سے واپسی پر سیدھا کہاں گئے ہیں؟ پتا چل گیالاہور / پشاور(ویب ڈیسک) دورہ آسٹریلیا میں شرمناک کارکردگی دکھانے والی قومی ٹیم کے رکن
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلانانڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلانانڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn Newsسری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:20