خبر کی تفصیل پڑھیں:
لاہور:آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کےلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر نے کیا۔ایونٹ میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت روحیل نذیر کریں گے۔حیدر علی نائب کپتان مقرر، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت دیگر کھلاڑیوں میں عبدالواحد بنگلزئی، محمد شہزاد، محمد حارث اور محمد حریرہ شامل ہیں ۔ محمد عرفان خان، عباس آفریدی، فہد منیر اور قاسم اکرم اسکواڈ کا حصہ جبکہ عامر علی، آرش علی خان، عامر خان اور طاہر حسین بھی ٹیم میں شامل ہیں ۔ اعجاز...
ایونٹ آئندہ سال 17 جنوری سے 9 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا،قومی انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 19 جنوری کو کھیلے گی۔ سلیم جعفر کے مطابق روحیل نذیر کپتان برقرار، ملتان کے 16سالہ محمد شہزاد اور ٹیسٹ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سکواڈ کا حصہ ، یکم ستمبر 2000 یا اس سے کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی انتخاب کے اہل تھے۔
جونیئر سلیکشن کمیٹی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو میگا ایونٹ کے لیے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل کیا،امید ہے منتخب کردہ تمام کھلاڑی ہماری توقعات پر پورا اتریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈر۔19 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کل متوقعانڈر۔19 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کل متوقع تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیںسابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاونٹی کے دیہات پمونا کی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی
مزید پڑھ »
سابق مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثے میں ہلاک - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
سابق مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثے میں ہلاک - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نویدکار حادثے میں جاں بحقنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکہ میں ایک کارحادثے
مزید پڑھ »
سابق ’مِس پاکستان ورلڈ‘ زینب نوید کار حادثے میں جاں بحقسابق ’مِس پاکستان ورلڈ‘ زینب نوید کار حادثے میں جاں بحق ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »