Read More : Newsonepk Pakistani beauty queen ZanibNaveed killed in a car crash in NewYork
تفصیلات کے مطابق ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاونٹی کے دیہات پمونا کی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پیدا ہونے والی 32 سالہ زنیب نوید گاڑی چلا رہی تھی گاڑی کا غلط یو ٹرن لینے کی کوشش کی دوران گاڑی ٹکرا گئی اور وہ جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گئیں۔
پومونا میں رہائش پزید زینب نوید نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں 2012 میں ہونے والے مس پاکستان ورلڈ کے مقابلوں میں لاہور شہر کی نمائندگی کی تھی جہاں انہیں فاتح قرار دیا گیا۔ انہوں نے فلپائن میں ہونے والی مس ارتھ 2012 کے مقابلے میں بھی حصہ لیا تھا۔ خیال رہے کہ 21 نومبر کو فیس بک پر اپنی آخری پوسٹ میں ، زینب نوید نے ایک سیڑھی پر بیٹھے ہوئے سنہری چمکیلے لباس میں اپنی تصویر شیئر کی جس کا کیپشن ”انسان کی سب سے بڑی خوبی پر امن مسکراہٹ ہے ، جو ہمیشہ دنیا کو اپنی طرف مسکراتے ہوئے دیکھتی ہے“۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ
مزید پڑھ »
ملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نویدکار حادثے میں جاں بحقنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکہ میں ایک کارحادثے
مزید پڑھ »