سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نویدکار حادثے میں جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نویدکار حادثے میں جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکہ میں ایک کارحادثے

عمران فاروق قتل کیس،برطانوی گواہوں کی ویڈیو لنک بیان کیلئے درخواست منظور

تفصیلات کے مطابق نیویارک کی راک لینڈ کاونٹی کے گاﺅں پمونا کے پولیس حکام نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایاہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ زینب نوید گاڑی چلا رہی تھی کہ اچانک غلط یوٹرن لینے کی کوشش کے دوران ان کی گاڑی ٹکرا گئی اور وہ موقع پر جاں بحق ہو گئیں ۔ پومونا میں رہائش پزید زینب نوید نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں 2012 میں ہونے والے مس پاکستان ورلڈ کے مقابلوں میں لاہور شہر کی نمائندگی کی تھی جہاں انہیں فاتح قرار دیا...

انہوں نے فلپائن میں ہونے والی مس ارتھ 2012 کے مقابلے میں بھی حصہ لیا تھا۔21 نومبر کو فیس بک پر اپنی آخری پوسٹ میں ، زینب نوید نے ایک سیڑھی پر بیٹھے ہوئے سنہری چمکیلے لباس میں اپنی تصویر شیئر کی جس کا کیپشن ”انسان کی سب سے بڑی خوبی پر امن مسکراہٹ ہے ، جو ہمیشہ دنیا کو اپنی طرف مسکراتے ہوئے دیکھتی ہے“۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہسابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ
مزید پڑھ »

مصباح الحق کے تین عہدے، نتیجہ صفر، شائقین اور سابق کرکٹرز کی کڑی تنقیدمصباح الحق کے تین عہدے، نتیجہ صفر، شائقین اور سابق کرکٹرز کی کڑی تنقیددورہ آسٹریلیا میں وائٹ واش ہونے پر مصباح الحق کی سلیکشن اور کوچنگ پر سوالات اٹھنے لگے، شائقین اور سابق کرکٹرز نے بھی مصباح پر تنقید کے تیر برسا دیئے
مزید پڑھ »

بچوں سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں: سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ اطفالبچوں سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں: سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ اطفاللاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کی پناہ گاہ کاشانہ ویلفیئر ہوم کی
مزید پڑھ »

کاشانہ ویلفیئرہوم سکینڈل، سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیاکاشانہ ویلفیئرہوم سکینڈل، سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کی پناہ گاہ کاشانہ ویلفیئرہوم کی سابق
مزید پڑھ »

کیا الیکشن کمیشن غیر فعال ہونے جارہا ہے ؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بڑا دعویٰ کردیاکیا الیکشن کمیشن غیر فعال ہونے جارہا ہے ؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 11:15:30