کیا الیکشن کمیشن غیر فعال ہونے جارہا ہے ؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

کیا الیکشن کمیشن غیر فعال ہونے جارہا ہے ؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بڑا دعویٰ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا کہ

لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

نجی نیوز چینل 92کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن حکومت اور اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے غیر فعال ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں سپریم کورٹ کے جج کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا جاتا تھالیکن پھریہ اختیار ختم کرکے الیکشن کمیشن کے سینئر ممبر کودیدیا گیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت الیکشن کمیشن کے کس ممبر کو چیف الیکشن کمشنر لگانا چاہتی ہے ؟ شہلا رضانے بتادیاحکومت الیکشن کمیشن کے کس ممبر کو چیف الیکشن کمشنر لگانا چاہتی ہے ؟ شہلا رضانے بتادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہاہے کہ تحریک انصاف کاخیال ہے کہ
مزید پڑھ »

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبسربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس - ایکسپریس اردوسندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ
مزید پڑھ »

سردار رضا کا پارٹی فنڈنگ کیس نئے الیکشن کمیشن پر چھوڑنے کا فیصلہسردار رضا کا پارٹی فنڈنگ کیس نئے الیکشن کمیشن پر چھوڑنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:53:57