بچوں سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں: سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ اطفال

پاکستان خبریں خبریں

بچوں سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں: سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ اطفال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کی پناہ گاہ کاشانہ ویلفیئر ہوم کی

لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

جیو نیوز کے مطابق سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ اطفال افشاں لطیف کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ گزشتہ 4 ماہ سے چل رہا تھا، 16 اگست کے بعد میں نے راجہ بشارت کو صورتحال سے آگاہ کر دیا تھا۔افشاں لطیف نے کہا کہ میں نے وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل پر بھی شکایت درج کرائی تھی اور میں سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ کے سامنے بیٹھ کر ثبوت سامنے لانا چاہتی ہوں۔واضح رہے کہ افشاں لطیف کی ویڈیو چند روز قبل منظر عام پر آئی تھی جس میں انہوں نے ایک بااثر شخص کی جانب سے دارالامان کاشانہ میں مقیم بچیوں کو مبینہ ہراساں کرنے کا الزام...

افشاں لطیف کا کہنا تھاکہ انصاف کے لیے انہوں نے ہر دروازہ کھٹکھٹا لیا لیکن جب کوئی شنوائی نہ ہوئی تو سوشل میڈیا کا رخ کیا۔دورسری جانب اس حوالے سے سابق صوبائی وزیر سماجی بہبود اجمل چیمہ نے افشاں لطیف کے الزامات کو بے بنیاد قراردےدیا تھا۔انہوں نے کاشانہ اطفال لاہورکے معاملے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔اجمل چیمہ کا کہنا تھا افشاں لطیف نے بچیوں کی جبری شادی کرانے کے لیے ان پر دباو¿ کا الزام لگایا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر LHC Petition ContemptOfCourt NAB Lahore DGNAB SaleemShahzad pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

لاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہلاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہلاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کاشانہ ہوم، افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاکاشانہ ہوم، افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاکاشانہ ہوم، افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کاشانہ لاہور کیس: ڈپٹی کمشنر اور ڈائریکٹر بیت المال ذاتی حیثیت میں طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیاکاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ
مزید پڑھ »

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 18:31:02