لاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
انسانی حقوق کمیشن پاکستان کےوفد نےلاہور میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کے مرکز کاشانہ ہوم کا دورہ کیا ، ادارے کی انتظامیہ سے ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔
ایچ آر سی پی کے سیکرٹری جنرل حارث خلیق کے مطابق ایچ آر سی پی کےدورے کےدوران کاشانہ انتظامیہ نےمیڈیا کوادارے کے اندر آنےکی اجازت نہیں تھی۔واضح رہے کہ کاشانہ کی خاتون افسر افشاں لطیف نے ادارے میں مقیم نوعمر لڑکیوں کی زبردستی شادی کرائے جانے کا انکشاف کرتے ہوئے صوبائی وزیر اجمل چیمہ پر دباؤ ڈالنے کا الزام لگایا تھا جبکہ سابق صوبائی وزیر سماجی بہبود اجمل چیمہ نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومنجمد کیے جانے والے اثاثوں میں ایبٹ آباد، جوہر ٹاؤن، چنیوٹ اور ڈیفنس فیز 5 لاہور کی پراپرٹیز شامل ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »
عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »
کراچی: ڈی ایچ اے میں لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور میں پاکستان کی دوسری بلند ترین عمارت بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردویہ پنجاب کی سب سے بلند عمارت ہوگی، اربن یونٹ اور نجی کنسٹرکشن کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »