کاشانہ ہوم، افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
لاہور میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کی پناہ گاہ کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے عدالتی کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کردی۔
کاشانہ ویلفیئرہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کا کہنا ہے کہ انصاف کے لیے انہوں نے ہر دروازہ کھٹکھٹایا، جب کوئی شنوائی نہ ہوئی تو سوشل میڈیا کا رخ کیا، افشاں لطیف نے کہا ہے کہ یہ ان کا نہیں دارالامان کی بچیوں کے مستقبل کا سوال ہے، سارا معاملہ سامنے رکھ دیا ہے، امید ہے عدالت سے انصاف ملے گا۔دوسری جانب سابق صوبائی وزیر سماجی و بہبود اجمل چیمہ نے افشاں لطیف کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ہے کہ اس معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، افشاں لطیف نے بچیوں کی جبری شادی کرانے کے لئے ان پر...
اجمل چیمہ کا کہنا ہے کہ وہ ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کے لیے عدالت جائیں گے، انہوں نے کہا کہ افشاں لطیف کی انکوائری اور معطل کرنے کا فیصلہ ان کے وزارت چھوڑنے کے بعد ہوا، تمام معاملے میں ان کو بلاوجہ گھسیٹا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہلاہور: ایچ آرسی پی کے وفد کا کاشانہ ہوم کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی
مزید پڑھ »
لاہور : غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں، 2 زخمیلاہور : غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں، 2 زخمی Two Die Cylinder Blast GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »
لاہور: سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمیلاہور: سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »