لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مسترد

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی

العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمد ہونے کیخلاف درخواست مستردکردی، عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قراردے کر مستردکردیا۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا

تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور درخواست گزار کی طرف سے ایڈووکیٹ سلمان احمدبٹ پیش ہوئے۔ العریبیہ شوگر مل کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ چیئرمین نیب کو سیکشن 12 کے تحت کو نیم عدالتی اختیار دیا گیا ہے اور قانون کہتا ہے کہ جس کو یہ اختیار دیا جائے وہ اسے آگے منتقل نہیں کر سکتا۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مذکورہ کیس میں چیئرمین نیب کے اختیارات...

متن میں درج ہے کہ مذکورہ کمپنی کی شیئرہولڈر کے علاوہ قانونی طور پر الگ حیثیت ہے، کمپنی کے اثاثہ جات سے شیئر ہولڈر اور ڈائریکٹرز کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس معاملے میں کمپنی کی ایک الگ قانونی حیثیت ہے اور ملزمان کا اثاثہ جات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔عدالت میں موقف اپنایا گیا کہ کمپنی ناں ہی مجرم ہے اور ناں ہی کسی کی رشتہ دار ہے، کمپنیز ایکٹ کی شق 41 بی کے تحت جب تک ایس ای سی پی انکوائری ناں کرلے تب تک ریفرنس فائل نہیں کیا جا سکتا ہے۔چھوٹی پتلون پہننے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ...

نیب بیورو کی جانب سے درخواست گزار کی کمپنی پر مانیٹرنگ آفیسر تعینات کیا گیا جو غیر قانونی ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ شہباز شریف، سلمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف نیب لاہور میں انکوائری زیر التوا ہے جب کہ اس سے قبل کوئی بھی ریفرنس یا انکوائری التوا میں نہیں ہے۔عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین نیب سمیت دیگر کو کمپنی کے معاملات میں دخل اندازی سے روکا جائے اور نیب کا 25 نومبر 2019 کا آڈرغیر قانونی اور کالعدم قرار دیا...

ہائی کورٹ نے درخواست پر دلائل سننے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمد ہونے کیخلاف درخواست مستردکردی،عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قراردے کر مستردکردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighCourt SchoolFees Students Expel
مزید پڑھ »

شہباز شریف نےچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3نام تجویز کردیئےشہباز شریف نےچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3نام تجویز کردیئےشہباز شریف نے کس کس کے نام تجویز کئے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمند کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنجحمزہ شہباز کی العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمند کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنجحمزہ شہبازکی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمند کرنےکااقدام عدالت میں چیلنج AlArabiaSugarMillesCase NAB SharifFamily HumzaShahbaz SalmanShahbaz PTIGovernment Court pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov Marriyum_A Dr_FirdousPTI Politicians
مزید پڑھ »

لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی Pakistan Lahore SundayMarket Vegetables Fruits Rates Decreased CMPunjabPK GOPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:57