لاہور: سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور: سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں غباروں میں ہوا بھرنے والے سلنڈر میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہو گئے، دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

لیاقت آباد دھلے فلیٹس، سالار روڈ پر غباروں میں گیس بھرنے کا عمل جاری تھا کہ اچانک ہوا بھرنے والا سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور فرانزک کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کیے۔سلنڈر پھٹنے سے 50 سالہ اسحاق موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دیگر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 18 سالہ عظیم اور 60 سالہ نامعلوم خاتون جاں بحق ہو گئے، واقعے کے مزید 3 زخمی اسپتال میں زیر علاج...

پولیس کا کہنا تھا کہ غباروں کی ٹینکی کے مالک کے خلاف کارروائی کی جائے گی جبکہ واقعے کے تمام پہلوؤں پر تفتیش کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی Pakistan Lahore SundayMarket Vegetables Fruits Rates Decreased CMPunjabPK GOPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »

افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے عثمان شنواری کا لاہور قلندرز میں ٹرانسفر - Sport - Dawn Newsکراچی کنگز کے عثمان شنواری کا لاہور قلندرز میں ٹرانسفر - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:31:47