سابق ’مِس پاکستان ورلڈ‘ زینب نوید کار حادثے میں جاں بحق ويڈيو لنک: DailyJang
نیویارک میں رہائش پذیر زینب نوید حیدر امریکا میں کارحادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ انہوں نے 2012 میں مِس پاکستان یو ایس نامی تنظیم کی جانب سے کینیڈا میں منعقد ہونے والے ’مِس پاکستان ورلڈ‘ کا مقابلہ جیتا تھا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ زینب نوید کی ہلاکت کا واقعہ گزشتہ دنوں نیویارک میں اس وقت پیش آیا جب غلط موڑ لینے کی وجہ سے ان کی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی اور سامنے سے آنے والی ٹریفک کی زد میں آگئی۔ پولیس کے مطابق زینب نوید حادثے کے بعد گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہو گئیں تھیں تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی چل بسیں۔
زینب نوید لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے2012 ’مس پاکستان ورلڈ‘ کا مقابلہ جیتنے کے بعد فلپائن میں ہونے والے مس ارتھ 2012 کے مقابلے میں بھی حصہ لیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیںسابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاونٹی کے دیہات پمونا کی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی
مزید پڑھ »
سابق مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثے میں ہلاک - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
سابق مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثے میں ہلاک - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
سابق مس پاکستان زینب نوید کار حادثے میں جاں بحق - ایکسپریس اردوسال 2012ء میں مس پاکستان کا اعزاز پانے والی ملکہ حسن گاڑی الٹنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئیں
مزید پڑھ »
سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نویدکار حادثے میں جاں بحقنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکہ میں ایک کارحادثے
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ
مزید پڑھ »