سابق مس پاکستان زینب نوید کار حادثے میں جاں بحق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سابق مس پاکستان زینب نوید کار حادثے میں جاں بحق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

سابق مس پاکستان زینب نوید کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں

مِس پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی خاتون زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔

سال 2012ء میں زینب کو کینیڈا میں مِس پاکستان کا اعزاز عطا کیا گیا تھا۔ زینب کی پیدائش لاہور میں ہوئی تھی لیکن وہ نیویارک میں رہائش پذیر تھیں۔ اتوار کے روز وہ میری لینڈ میں اپنی مرسڈیز کار میں سفر کررہی تھیں کہ ان کی گاڑی اچانک فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی اور انہیں شدید چوٹیں آئیں۔ حادثے کے فوراً بعد ہی موقع پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

32 سالہ زینب نوید نے 2012ء میں کینیڈا میں منعقدہ مقابلہ حسن میں حصہ لے کر ’مس پاکستان‘ کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ انہوں نے نیویارک میں پیس یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی تھی اور اپنے شوہر کے ساتھ نیویارک میں رہائش پذیر تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثے میں ہلاک - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

سابق مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثے میں ہلاک - Entertainment - Dawn Newsسابق مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثے میں ہلاک - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیںسابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیںسابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاونٹی کے دیہات پمونا کی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی
مزید پڑھ »

سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نویدکار حادثے میں جاں بحقسابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نویدکار حادثے میں جاں بحقنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکہ میں ایک کارحادثے
مزید پڑھ »

’والدہ‘ ہونے کی بات چھپانے پر مس یوکرین سے اعزاز واپس لے لیا گیا - Entertainment - Dawn News’والدہ‘ ہونے کی بات چھپانے پر مس یوکرین سے اعزاز واپس لے لیا گیا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

سابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیںسابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیںسابق پاکستانی مس ورلڈ زینب نوید امریکا میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ریاست نیو یارک کی راک لینڈ کاونٹی کے دیہات پمونا کی پولیس کی جانب سے جاری کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:35:29