قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
لاہور: ، کپتان اظہر علی، بولنگ کوچ وقار یونس اور ہیڈ کوچ مصباح الحق لاہور ایئر پورٹ پہنچے۔ قومی ٹیم کے کوچ آج نیوز کانفرنس کریں گے۔
دورہ آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم نے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پہلے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، پھر ٹیسٹ سیریز میں بھی وائٹ واش سے دوچار ہوا۔ نہ بلے باز چلے، نہ باؤلنگ چلی، ہر محاذ پر آسٹریلیا نے پاکستان کو ناک آؤٹ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم شکست کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی، کپتان اظہر علی، بولنگ کوچ وقار یونس اور ہیڈ کوچ مصباح الحق لاہور ایئر پورٹ پہنچے۔
ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق آج قدافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کریں گے جس میں وہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ہونیوالی شکست کی وجوہات سے آگاہ کریں گے اور سری لنکا کے خلاف گیارہ دسمبر سے شروع ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کے بارے میں بھی آئندہ کی حکمت عملی بتائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔۔۔وکٹ کیپر کو کپتان مقرر کردیا گیا01:52 PM, 6 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2020 کےلئے قومی سکواڈ
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کے نوجوان باولر آسٹریلیا سے واپسی پر سیدھا کہاں گئے ہیں؟ پتا چل گیالاہور / پشاور(ویب ڈیسک) دورہ آسٹریلیا میں شرمناک کارکردگی دکھانے والی قومی ٹیم کے رکن
مزید پڑھ »
سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔ Read News RealHa55an TheRealPCB
مزید پڑھ »
” دیکھ لیں کرکٹ ٹیم کا کیا حشر ہو گیا ہے اور ۔۔“ قومی ٹیم کی حالت دیکھ کر جاوید میانداد دلبرداشتہ ہو گئے ، عمران خان کیلئے پیغام جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے وزیراعظم
مزید پڑھ »