کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے وزیراعظم
عمران خان کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دیکھ لیں کرکٹ ٹیم کا کیا حشر ہو گیاہے ، پاکستان کرکٹ میں پروفیشنلزم کی کمی ہے جو ڈپارٹمنٹ کرکٹ سے آتی ہے۔بھارت میں26 سالہ ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے چاروں لڑکوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی
تفصیلات کے مطابق جاوید میاں داد نے سابق کپتان سرفراز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بہترین وکٹ کیپر ہیں اور اس کی ٹیم میں جگہ بنتی ہے ، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانا بورڈ کا فیصلہ ہے لیکن انہیں ٹیم سے نکال کر زیادتی کی گئی، وکٹ کیپر ہمیشہ اپنی ب±ری وکٹ کیپنگ کی وجہ سے باہر ہوتا ہے۔ سابق کپتان جاوید میانداد نے آسٹریلیا میں شکست کے حوالے سے کہا کہ آسٹریلیا میں شکست کا ملبہ کپتان اظہر علی پر ڈالنا درست نہیں ہے، ٹیم جب 70 کے اسکور پر آو¿ٹ ہو جائے تو کپتان کیا کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب ٹیم بڑا اسکور کرتی ہے تو اس وقت کپتان کی پلاننگ دیکھی جاتی ہے۔جاوید میانداد نے مصباح الحق کے عہدے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق کو تین عہدے دینا سمجھ سے باہر ہے، مختلف لوگوں کو عہدے دینے سے اچھے فیصلے سامنے آتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام سے متعلق ڈرامہ دیکھ کر غیر مسلم جوڑے نے کلمہ پڑھ لیااسلام سے متعلق ڈرامہ دیکھ کر غیر مسلم جوڑے نے کلمہ پڑھ لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل دیکھ کر غیرملکی جوڑے نے اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردوترک اداکار جلال آل نے نو مسلم جوڑے کو قرآن شریف بطور ہدیہ پیش کیا
مزید پڑھ »
اب تک براہ راست کرکٹ پر توجہ نہیں دے سکے لیکن عمران خان اب۔۔۔ ٹیم کی ...' اب تک براہ راست کرکٹ پر توجہ نہیں دے سکے لیکن عمران خان اب۔۔۔ ' ٹیم کی کارکردگی پر ایک اور حکومتی عہدیدار پھٹ پڑا
مزید پڑھ »
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔ Read News RealHa55an TheRealPCB
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے 7 دسمبر کو ٹیم کے اعلان کا امکان'سری لنکا کیخلاف سیریز میں فواد عالم پاکستان ٹیم کا حصہ ہونگے۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL
مزید پڑھ »