اسلام سے متعلق ڈرامہ دیکھ کر غیر مسلم جوڑے نے کلمہ پڑھ لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے اسلامی حقائق سے متعلق نشر ہونے والا ڈرامہ دیکھ کر دین اسلام قبول کرلیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نو مسلم جوڑے نے ترکی کے مشہور تاریخی ڈرامے ارطغرل کو دیکھ کر دین اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔ غیر مسلم جوڑے نے ارطغرل ڈرامے میں عبدالرحمان ایلب کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل کی تقریر سن کر اسلامی تاریخ پڑھنے، عثمانیہ سلطنت کے بارے میں جاننے اور ثقافت سمجھنے کے لیے ڈرامہ دیکھا۔
اسلام قبول کرنے والے جوڑے کا کہنا تھا کہ ڈرامہ ارطغرل دیکھنے کا موقع ملا اور اسی دوران اللہ کی وحدانیت اور اس کے رسول کی حقیقت کا یقین ہوگیا تھا۔ نو مسلم جوڑے نے لاس اینجلس میں دو روز قبل ہونے والے مسلم امریکن سوسائٹی کے 22 ویں اجلاس میں اداکار جلال سے ملاقات بھی کی اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل دیکھ کر غیرملکی جوڑے نے اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردوترک اداکار جلال آل نے نو مسلم جوڑے کو قرآن شریف بطور ہدیہ پیش کیا
مزید پڑھ »
آصف زرداری و فریال تالپور کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیااسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیا Islamabad FoodFestival DeliciousFood pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے متعلق قانونی ترمیم ہوگی آئینی ترمیم نہیں ہوگی، بابر اعوانلاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے متعلق قانونی ترمیم ہوگی آئینی ترمیم نہیں ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان سے صحافی نے سوال کیا کہ
مزید پڑھ »
بچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکماسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نےبچےسےبدفعلی کرنیوالےملزم پولیس اہلکار کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
مزید پڑھ »