کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
رہا جاسکتا ہے۔ تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ کولیسٹرل کے حامل نوجوانوں کے علاج سے انہیں بڑھاپے میں ہارٹ اٹیک یا سٹروک سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔ تحقیق کے نتائج کے مطابق کولیسٹرول لیول اور صحت کا آپس میں گہرا تعلق ہے اور بالخصوص کو لیسٹرول کی مقدار میں اضافہ 45 سال سے کم عمر افراد کے لئے نقصان
دہ ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لوو سے تعلق رکھنے والے جینیفر رویلسن نے کہا ہے کہ بر وقت علاج انتہائی اہم ہے اور اس سے بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ زیادہ کولیسٹرول رکھنے والے افراد کو دل کے امراض کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور بر وقت علاج سے ان کو طبی پیچیدگیوں سے تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجاس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles
مزید پڑھ »
سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »
لیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہلیبی فوج کا ترکی کے عزائم کے خلاف سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ LibyanArmy Turkey SecurityCouncil
مزید پڑھ »
امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »
اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »