آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاج

پاکستان خبریں خبریں

آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles

بواسیر ایک ایسی بیماری ہے جو بے حد تکلیف دہ ہوتی ہے، یہ بیماری اکثر افراد کو ہوجاتی ہے مگر وہ شرم کے باعث دوسروں کو اس سے آگاہ نہیں کرتے یا ڈاکٹر کو دکھانے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

آج آپ کو شیف گلزار اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے انتہائی کارآمد نسخہ بتانے جارہے ہیں۔ یہ نسخہ نہ صرف بواسیر بلکہ دیگر کئی امراض کو ختم کردیتا ہے۔ ٭سب سے پہلے انجیر کے 5 دانے لیں، انجیر میں مٹی وغیرہ لگی ہوئی ہوتی ہے تو سب سے پہلے اسے اچھی طرح دھولیں۔٭ صبح ان انجیر کے دانوں کو اچھی طرح چباکر کھائیں اور دودھ پی لیں، اس میں دانے موجود ہوتے ہیں جو جسم کے درد وغیرہ کیلئے انتہائی شاندار ہے۔

٭ کسی بیماری کا شکار نہ ہوتے ہوئے بھی آپ اسے استعمال کریں کیونکہ یہ انسان کو لاتعداد بیماریوں سے بچاکر رکھتا ہے۔ ٭ اس کے علاوہ بواسیر کیلئے مغز کرنجوہ کا پاؤڈر صبح کے ناشتے اور رات کے کھانے کے آدھے گھنٹے بعد لے لیں، اس عمل کو مستقل سرانجام دیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں جانیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گاپی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے گاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز کا دورہ کرے
مزید پڑھ »

پولیس، لیویز کا بلوچ خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰپولیس، لیویز کا بلوچ خواتین سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰگرفتار خواتین کا تعلق مبینہ طور پر بلوچ عسکریت پسند تنظیموں سے بتایا جا رہا ہے جبکہ ان پر کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ اور بلوچ لبریشن آرمی کی سہولت کاری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 22:03:34