مزید پڑھئے:
میکسیکو کے جوڑے نے ترکی کے مشہور تاریخی ڈرامے ارطغرل میں اسلام سے متعلق دکھائے جانے والے حقائق سے متاثر ہوکر دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اختیار کرلیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو جوڑے نے ارطغرل میں عبدالرحمان ایلب کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل کی تقریر سن کر اسلامی تاریخ پڑھنے، ترکی کی ثقافت جاننے اور ڈرامہ ارطغرل کو دیکھنے کا موقع ملا اور اس دوران اللہ کی وحدانیت اور اس کے رسول کی حقانیت پر کامل یقین ہوگیا۔نو مسلم جوڑے نے لاس اینجلس میں مسلم امریکن سوسائٹی کے 22 ویں اجلاس میں اداکار جلال سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر اداکار نے نومسلم جوڑے کو اسپین اور انگریزی زبان کے ترجمے والے قرآن شریف کا تحفہ دیا جسے پاکر جوڑے کی...
واضح رہے کہ یہ ڈراما سلطنت عثمانیہ کے اس عظیم شخصیت کے بارے میں ہے جو سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کے والد تھے۔ ان کا نام ارطغرل تھا اور انہيں غازی ارطغرل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ایک خانہ بدوش قبیلہ قائی کے سردار تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس ڈرامے کو قومی چینل پر نشر کرنے کا حکم دیا ہے۔جاء ذلك خلال برنامج نظمته رابطة "المجتمع المسلم الأمريكي" في
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے ترک ڈرامہ ’ ’ارطغرل غازی“ کو پی ٹی وی پر نشر کرنیکی ہدایت کردی11:44 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”دیریلس
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ترک سیریل 'ارطغرل غازی' پی ٹی وی پرنشرکرنے کا حکم - ایکسپریس اردوسیریل کو پاکستان میں نشرکرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے، معاون خصوصی وزیراعظم
مزید پڑھ »
وہ غیرملکی ڈرامہ سیریل جسے وزیراعظم نے پی ٹی وی پر نشر کرنے کا حکم دیدیاکراچی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مشہور ترک سیریل “ارطغرل غازی” پی ٹی وی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ترک سیریل 'ارطغرل غازی' پی ٹی وی پرنشرکرنے کا حکم - ایکسپریس اردوسیریل کو پاکستان میں نشرکرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے، معاون خصوصی وزیراعظم
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے ترک ڈرامہ ’ ’ارطغرل غازی“ کو پی ٹی وی پر نشر کرنیکی ہدایت کردی11:44 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”دیریلس
مزید پڑھ »
امریکا نے لبنان کی سکیورٹی امداد بحال کر دیامریکا نے لبنان کی سکیورٹی امداد بحال کر دی Lebanon USA SecurityAid RestoreAid Trump realDonaldTrump UN StateDept SecPompeo
مزید پڑھ »