امریکا نے لبنان کی سکیورٹی امداد بحال کر دی Lebanon USA SecurityAid RestoreAid Trump realDonaldTrump UN StateDept SecPompeo
ادارے کے مطابق اس امداد کا حجم ایک سو ملین امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔قبل ازیں امریکی وزارت خارجہ نے 21 اکتوبر کو کانگریس کو مطلع کیا تھا کہ لبنان کے لئے امداد معطل کی جا رہی ہے جس پر اراکین نے سخت ردعمل ظاہر کیا تھا۔ یہ امداد ایسے وقت پر بحال کی
گئی جب لبنان میں بد عنوانی اور بے روزگاری کے تناظر میں حکومت مخالف مظاہروں کی وجہ سے حکومتی نظام تقریبا مفلوج ہو کر رہ گیا ۔ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری منصب سے مستعفی ہو چکے ہیں اور لبنانی صدر نئے وزیراعظم کے لیے مشاورتی عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا نے لبنان کی سکیورٹی امداد بحال کر دیامریکا نے لبنان کی سکیورٹی امداد بحال کر دی US DonaldTrump LebanonSecurityAid realDonaldTrump
مزید پڑھ »
کرتارپور آئی بھارتی لڑکی کی پاکستان داخل ہونیکی کوشش سکیورٹی اداروں نے ناکام بنا دی
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد جمع کرادیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »