نارووال: فیس بک سے دوست بننے والی بھارتی پنجاب کی لڑکی اپنے دوست سے ملنے کرتار پور پہنچ گیا۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر ہریانہ کی منجیت کور کی گوجرانوالہ کے اویس سے فیس بک پر دوستی
ہوئی۔ راہداری کے ذریعے لڑکی گردوارہ اپنے فیس بک فرینڈ سے ملنے پاکستان پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق گردوارہ میں ملنے کے بعد لڑکی نے واپس جانے کی بجائے پاکستان میں رہنے کا پلان بنایا۔ راہدری کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ڈی ایس پی ملک خلیل کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے شہری گردوارہ کرتار پور حدود کے اندر اکٹھے ہوتے ہیں۔ پاکستانی لڑکے انڈین لڑکی کی فیس بک پر دوستی ہوئی۔ کرتار پور میں سیکورٹی کے انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Asif afan : آصف عفان:-بہترین یا تاریخ ساز آئی جیRead behtareen ya tareekh saaz IG Column by Asif afan that is originally published on, Monday 02 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی رہنماء ایک بار پھر میدان میں آگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن
مزید پڑھ »
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »